Description
لاھور میں چو کلیٹ اور بسکٹ کی پیکنگ اور مکسینگ کے لیے عملے کی ضرورت ہے،
کسی مطالعہ کی ضرورت نہیں۔
عمر کی کوئی حد نہیں۔
ڈیوٹی ٹائمنگ 10 سے 12 گھنٹے
30000 سے 34000 تنخواہ دستیاب ہے۔
رہائش + کھانا دستیاب ہے۔
واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
Contact with only wthsap