All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
CHIA SEEDS SUPER FOOD FOR SUGAR PATIENTS 0
1 / 6

CHIA SEEDS SUPER FOOD FOR SUGAR PATIENTS

Park View Villas, Lahore
2 weeks ago
Details
TypeOthers
Description
چیا سیڈ اردو میں کیا ہے؟ چیا کے بیجوں کو اردو زبان میں (تخمِ شربتی) کے نام سے جانا جاتا ہے یہ چھوٹے سائز کے سیاہ بیج ہیں جن میں کیلشیم، فائبر، پروٹین، اومیگا تھری فیٹی ایسڈز جیسے غذائی اجزا ہوتے ہیں۔ تمام غذائی اجزاء کی وجہ سے انہیں ایک سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے جو آپ کے جسم اور دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ دنیا کے غذائی ماہرین بھی ان کی سفارش کرتے ہیں، خاص طور پر اگر آپ وزن کم کرنا چاہتےہیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1087141163
Report this ad